20 جون 2018 - 17:36
تصویری رپورٹ: ڈاکٹر لاریجانی کی موجودگی میں صوبائی کونسلوں کا اجلاس

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں صوبائی کونسلوں کا اجلاس منعقد ہوا۔